روس طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کررہا ہے،برطانوی اخبار

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے روس افغان طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کررہا ہے۔

برطانوی اخبار ٹائمز کے مطابق روس کی خفیہ ایجنسی گزشتہ اٹھارہ ماہ سے افغان طالبان کو ماہانہ بنیادوں پر تقریباً پچیس لاکھ ڈالر مالیت کا مفت ڈیزل فراہم کررہا ہے، اور اس سلسلے میں ازبکستان کی سرحد سے ڈیزل سے بھرے ٹینکر بھیج رہی ہے۔

قبل ازیں افغان اور امریکی حکام نے بھی روس پر اسی طرح کے الزامات عائد کیے تھے۔ امریکی فوجی عہدیداروں کے مطابق روس افغانستان میں امریکی مشن کو کمزور بنانا چاہتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: