کرم ایجنسی میں دھماکے، کیپٹن سمیت 4 ایف سی اہلکار شہید

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میںایف سی کے چار سیکورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔
پولیٹیکل حکام کے مطابق بارودی سرنگوں کے3 دھماکےسرحدی علاقے خرلاچی میں ہوئے، دھماکوں میں چار سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ شہدا کی میتیں اور زخمی اہلکاروں کو پاراچنار روانہ کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: