ورلڈ کپ 2019 ،کوالیفائرز کی میزبانی زمبابوے کے سپرد

سن 2019 ورلڈ کپ کے لئے آخری 2 ٹیموں کی تلاش زمبابوے میں ہوگی۔ آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کی میزبانی زمبابوے کو دیدی جو چند ماہ بعد مارچ 2018 میں میزبانی کرے گا۔

ایونٹ میں میزبان ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی افغانستان اور آئر لینڈ کے ساتھ ہوگی اور ان 4 ٹیموں کے ساتھ آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ون کی ٹاپ فور اور ڈویژن ٹو کی ٹاپ 2 ٹیموں سمیت 10 ٹیموں کا یہ مقابلہ مارچ میں زمبابوے میں ہوگا۔

قبل ازیں یہ ایونٹ بنگلہ دیش میں شیڈول تھا مگر اس کے براہ راست کوالیفائی کرنے کے بعد اب یہ میزبانی اس سے لے لی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: