احتساب عدالت کے باہرانسپکٹرکو تھپڑمارنے کا مقدمہ درج

اسلام آباد احتساب عدالت کے باہر وکیل کے انسپکٹر کو تھپڑ مارنے کے معاملے میں پولیس انسپکٹر شکیل احمد کی درخواست پر وکلا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

انسپکٹر شکیل کی طرف سے وکلا کے خلاف مقدمہ تھانہ رمنا میں درج کرایا گیا ہے ۔

انسپکٹر شکیل نے اپنے بیان میں موقف اپنایا کہ ایک وکیل نے مجھے تھپڑ مارا اور زبردستی اندر داخل ہوگئے ۔

وکلا کے خلاف مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور زدو کوب کرنے کی دفعات لگائی گئیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: