کراچی کا موسم آج بھی گرم

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی کا موسم آج بھی گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد ہے اور شمال مغربی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: