روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے ہلاکتیں 23 ہوگئیں

دریائے ناف میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ۔
پولیس حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کے حادثے میں تارکین وطنوں کی مزید 9 لاشیں نکالی گئی ہیں۔حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں نصف سے زائد تعداد بچوں کی ہے۔
کشتی میں 60 سے 100 روہنگیا مسلمان سوار تھے ، بنگلادیشی کوسٹ گارڈز نے 15 افراد کو بچا لیا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز میانمار سے جان بچا کر بنگلادیش کا رخ کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی دریائے ناف میں ڈوب گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: