کیپٹن صفدر ضمانت پر رہا

احتساب عدالت نے نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت قبول کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

نیب نے کیپٹن صفدر کو احتساب عدالت میں پیش کیا اور انہیں جیل بھجوانے کی استدعا کی۔

نیب کا مؤقف تھا کہ کیپٹن صفدر کو عدالتی حکم پر گرفتار کیا گیا۔

ملزم دوبارہ بیرون ملک فرار ہوسکتا ہے اس لئے پاسپورٹ ضبط کیا جائے۔

عدالت نے نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پچاس لاکھ کے ضمانتی مچلکوں پر کیپٹن صفدر چی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

تاہم آئندہ بیرون ملک جانے سے پہلے انہیں عدالت سے اجازت لینے کا حکم دیدیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: