ن لیگ کے کارکنوں کانیب آفس راولپنڈی کے باہر احتجاج

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کے کارکنوں کی جانب سے نیب آفس راولپنڈی کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔

مسلم لیگ نواز کے کارکنوں نے اپنے نعروں میں سابق صدر پرویز مشرف کا نشانہ بنایا، جبکہ ان کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ کارکنوں کا کہنا تھا کہ مشرف کا نیب اور کالا قانون ان کو منظور نہیں۔

واضح رہے کہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نیب ریفرنس پر آج احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لیے گزشتہ شب لندن سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: