مریم نوازکی متوقع پیشی، سیکیورٹی انتظامات مکمل

مریم نوازکی احتساب عدالت میں متوقع پیشی کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق عدالت کے گرد ایک ہزاراہلکار تعینات ہوں گے۔

سیکورٹی کے لیے پولیس اورایف سی تعینات ہوگی تاہم رینجرز موجود نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز کی طلبی کے لیے پولیس نے اس بار کوئی خط نہیں لکھا ۔

ذرئع نے مزید بتایا کہ احتساب عدالت کے گرد راستے بند ہوں گے جبکہ داخلی راستہ ایک ہی ہوگا، کارکنوں کواحتساب عدالت تک جانے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم میڈیا اور وکلا کواحتساب عدالت جانے کی اجازت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: