کس چیز کا خوف ہے ، بالی ووڈاداکارہ نے بتادیا

الی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ وہ یہ نہیں کہہ سکتیں کہ انہوں نے ڈپریشن پر مکمل طور پر قابو پا لیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ رپورٹ میں دعوی کیا گیاکہ اداکارہ دپیکا پڈوکون پر فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ”پدماوتی “ کے ایک جذباتی منظرکی عکسبندی کے گہرے اثرات پڑے ہیں۔

ڈپریشن کے ساتھ جنگ کے حوالے سے دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا ڈپریشن کے ساتھ جنگ کا تجربہ بہت برا رہا ہے، میرا نہیں خیال کہ میں نے ڈپریشن پر مکمل طور پر قابو پا لیا ہے بلکہ مجھے ہمیشہ دوبارہ ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خوف لاحق رہتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ فلم ”پداماوتی “ میں اداکار شاہد کپور اور رنویر سنگھ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: