موبائل پیغامات کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والی برطانوی لڑکی سارہ

پاکستان کے بعد برطانیہ میں بھی لوگوں کو خواتین کے موبائل پیغامات ملنے لگے، زخمی سارہ مدد مانگنے لگی، 20، 20 پاؤنڈ کا فراڈ سامنے آگیا۔

پلیز میں انتہائی مشکل میں ہوں، 50 روپے کا بیلنس بھجوادیجئے، واپس کردوں گی۔ پاکستان میں تو اس قسم کے موبائل میسیجز عام ہیں مگر اب برطانیہ کی سارہ بھی میدان میں آگئی، یہ نام برطانیہ میں بہت عام ہے۔

سارہ والدین کو پیغام بھیجتی ہے کہ میرے ساتھ حادثہ پیش آگیا ہے، برائے مہربانی مجھے جوابی میسج کیجئے اور جو جوابی میسج کرتا ہے وہ 20 پاؤنڈ سے محروم ہوجاتا ہے۔

کئی پیغامات میں نام کے بجائے براہ راست مم کو مدد کیلئے پکارا جاتا ہے اور والدین گھبرا کر آن لائن مدد کردیتے ہیں مگر جب بچی صحیح سلامت گھر لوٹ جاتی ہے تب فراڈ کا پتہ چلتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: