سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی ،نیب کورٹ کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو حاضری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی ،تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچے تو کمرہ عدالت ن لیگ کے وکلاءاور کارکنوں سے بھرا ہوا تھا ،زیادہ رش ہونے پر عدالت نے حاضری لگانے کے بعد نواز شریف کو جانے کی اجازت دے دی، جس کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف عدالت میں پیشی کے بعد پنجاب ہاﺅس واپس روانہ ہو گئے،ریفرنسز کی باقاعدہ سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے 3ریفرنسز میں وکالت نامے جمع کروا دیئے اورسابق وزیراعظم نے عدالت کے روبرو وکالت نامے پر دستخط کئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: