اسحاق ڈار کے وارنٹ جاری

احتساب عدالت نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے ریفرنس میں اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیئے۔
عدالت نے انہیں دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔
ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی، اسحاق ڈار کے پروٹوکول افسر فضل داد عدالت میں پیش ہوئے۔
فضل داد نے عدالت کو بتایا کہ،، اسحاق ڈار ذاتی کام کی وجہ سے لندن میں ہیں۔
عدالت نے سوال کیا کہ اسحاق ڈار کب پیش ہوں گے؟ جس پر ان کے پروٹوکول افسر نے جواب دیا کہ اس کا علم نہیں۔
نیب نے اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کی جس کو عدالت نے قبول کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: