ٹی وائٹنرز صحت کیلئے نقصان دہ نہیں

ٹی وائٹنرزکسی بھی قسم کے کیمیکلز اور نقصان دہ اجزاء سے پاک ہونے کے باعث صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہیں۔

یہ وضاحت پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کے رکن میاں محمد عتیق شیخ سے ملاقات کے دوران پیش کی۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کے رکن سے پی ڈی اے کے عہدیداروں کی ملاقات کا مقصد ڈبوں میں بند ڈیری مصنوعات کے بار ے میں گزشتہ ایک سال سے پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کے بارے میں وضاحت پیش کرنا تھا۔

گزشتہ ہفتے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں غیر معیار ٹی وائٹنرز کی تیاری اور فروخت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: