لاہورمیں آرمی میوزیم عوام کیلئے کھول دیا گیا

آئی ایس پی آر کے مطابق میوزیم میں پیش کردہ ثقافتی نمونوں کا عنوان ری برتھ آف نیشن رکھا گیا ہے۔ عجائب گھر میں شہداء کارنر، نشان حیدر گیلری، بلند ترین جنگی محاذ سیاچن پر گیاری کے شہیدوں کو سلام عقیدت، کشمیر کارنر بھی موجود ہے۔

میوزم میں پاکستان کے اقوام متحدہ امن فوج میں کردار، قومی تعمیرنو کے اقدامات اور اقلیتوں کی قربانیوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ میوزیم سے نوجوان نسل کو ملکی تاریخ سے آگاہی میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: