کراچی: ہاکس بے پر 12 افراد ڈوب کر جاں بحق

کراچی کے ساحل ہاکس بے پر ڈوبنے والے 12 افراد کی لاشوں کو نکالنےکے بعد ان کی شناخت کا عمل مکمل ہوگیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جس میں باپ، بیٹی اور بیٹا بھی شامل ہیں ۔

کراچی کے ساحل ہاکس بے پر شادمان ٹاون ایک نمبر، ناظم آباد اور گلشن اقبال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے افراد پکنگ منانے آئے تھے کہ سمندر میں نہاتے ہوئے 12 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

ایس ایس پی سٹی عدیل چانڈیو نے ڈوبنے والے افراد کی لاشیں نکالنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں عاطف،مصباح، علی، محمد سمیع، فائزہ، سعود، عباد، عمیر، حمزہ، وقار، حماد اور وہاج شامل ہیں ۔

ان کا بتانا تھا کہ تمام لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کےبعد ایدھی سرد خانے منتقل کردیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: