مے فیئر فلیٹس اور رالز رائس

سابق وزیراعظم نوازشریف مہنگی اور لگژری گاڑیوں کے دلدادہ ہیں اور کہیں بھی انہیں اچھی گاڑی ملے تو اس سے دور نہیں رہ سکتے۔

اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے علاج کے لئے لندن میں ڈیرے ڈالے نوازشریف اس مرتبہ بھی مہنگی گاڑی کے بغیر نہیں رہ سکے۔

جن فلیٹس کی منی ٹریل دینے میں ناکام ہوئے نوازشریف انہیں مے فیئر فلیٹس میں مقیم ہیں۔

اپنے بیٹوں کے فلیٹ میں موجود نوازشریف نے بیٹوں کی کار استعمال کرنے کے بجائے اپنی رالز رائس کو ترجیح دی۔

دنیا ٹوڈے نے مے فیئر فلیٹس میں کھڑی نوازشریف کی رالز رائس کی تصویر حاصل کرلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: