آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق کانفرنس کے دوران ملک میں جاری آپریشن رد الفساد کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: