امریکا کا بڑا اخبار ایک ڈالر میں فروخت

لاس اینجلس ٹائمز اور شکاگو ٹربیون کے مالک ٹرونک گروپ نے ”نیو یارک ڈیلی نیوز“ ایک ڈالر میں خریدتے ہوئے کہا کہ ہم ”نیویارک ڈیلی نیوز“ کو ٹرونک خاندان میں خوش آمدید کہتے ہیں، اس اخبار کے پلیٹ فارم سے اپنے ڈیجیٹل پریس کے کاروبار کو مزید ترقی دیں گے۔

امریکا میں 1919ء میں شروع ہونیوالے ”نیویارک ڈیلی نیوز“ نے 11 پلٹزر ایوارڈز حاصل کر رکھے ہیں۔

یاد رہے کہ سودے کے تحت ٹرونک، اخبار کیلئے خبریں مہیا کرنے کے ساتھ اس کے پنشن اور آپریٹنگ نظام کو چلائیں گے۔ ”نیویارک ڈیلی نیوز“ کا پریس اور ای پیپر الگ اور ان کی حیثیت بھی علیحدہ علیحدہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: