لاہور میں طوفانی بارش، بجلی اور انٹرنیٹ سروس متاثر

لاہور میں دوپہر کے قریب شروع ہونے والے بارش تقریبا دو گھنٹے جاری رہی۔ شدید اور طوفانی بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے اور پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔

طوفانی بارش سے بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا اور متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے۔ بجلی بند ہونے سے انٹرنیٹ کی سروس بھی معطل ہو گئی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: