اپارٹمنٹ سے نوٹوں بھرے سوٹ کیس برآمد

برازیل میں اپارٹمنٹ سے نوٹوں سے بھرے سوٹ کیس برآمد ہوئے جس میں موجود رقم پر سابق وزیروئیرا لیما کی کرپشن کی کمائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
برازیلین پولیس نےشہر سیلواڈورکے ایک اپارٹمنٹ میں چھاپا مارکرنوٹوں سے بھرے سوٹ کیس برآمد کرلیے، پولیس کو خدشہ ہے کہ یہ نوٹو ں سے بھرے سوٹ کیس سابق وزیر وئیرا لیما کی کرپشن کی کمائی ہوسکتی ہے۔
سات کیش کاؤنٹنگ مشینوں کے ذریعے نوٹوں کی گنتی کی گئی۔اب تک گنی گئی رقم ایک ارب گیارہ کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کے مساوی ہے، جبکہ باقوں نوٹوں کی گنتی جاری ہے۔
سابق وزیر کو دو ماہ قبل کرپشن کے الزامات پر گرفتار کر کے گھر میں نظر بند کردیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: