20 افغان طالبان امن عمل میں شامل

افغان طالبان کے 20 لیڈر اور کمانڈر قندہار شہرامن اور مفاہمتی عمل میں شامل ہوگئے ہیں۔

امن عمل میں افغان طالبان کی شمولیت کے حوالےافغان صوبے قندہار کے پولیس چیف جنرل عبدالرزاق کا کہناتھاکہ ہم طالبان سے رابطہ کرکے انہیں جنگ ترک کرنے پر کوئی نقصان نہ پہنچنے کا یقین دلارہے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ مستقبل قریب میں بھی متعدد طالبان لیڈر اور کمانڈرز امن عمل میں شامل ہون گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: