ملک سے بڑھ کر کوئی نہیں ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے پاک افغان سرحد پروادی راجگل کا دورہ کیا، انہوں نے پاک افغان سرحد پر تعینات جوانوں کےساتھ عیدگزاری۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان ہماری زندگی اور ہمارا جنون ہے، ملک سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔

ملک سے بڑھ کر کوئی نہیں ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کا پہلا دن پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ منائی ۔ اس موقع پر انہوں نے سرحد پر تعینات نوجوانوں سے ملاقات کی اور خطاب میں کیا ۔

ملک سے بڑھ کر کوئی نہیں ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

اپنی خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارا جذبہ اور ہماری زندگی ہے،ہمارے لئے ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔عید پرپاکستان اورعوام کے تحفظ کے لئے فرائض کی انجام دہی بہترین موقع ہے۔ہم سب مل کر انشا ءاللہ پاکستان کو ایک بہترین ملک بنائیں گے۔

ملک سے بڑھ کر کوئی نہیں ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: