علیم خان کی ہاﺅسنگ سکیم غیر قانونی قرار ،عوام کے پیسے ڈوب گئے

سی ڈی اے نے بہت ساری ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کو غیر قانونی قرار دیدیاہے اور عوام کو اپنی ویب سائٹ کے ذریعے آگاہ کرتے رہتے ہیں کہ ان سوسائٹیز میں سرمایہ کاری نہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاﺅسنگ کالونی پارک ویو سٹی کو بھی غیر قانونی قرار دیدیاہے ،علیم خان کی ہاﺅسنگ کالونی کو سی ڈی اے کی طرف سے این او سی جاری نہیں کیا گیا ،اس لیے لوگ سرمایہ کاری نہ کریں ۔سوسائٹی میں جاری تعمیراتی کام اور پلاٹوں کی خریدو فروخت کو بھی غیر قانونی قرار دیاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: