”وہ“ میرا سامنا کرنے کی بجائے لندن بھاگ گئے

عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز مےرے کیسز کا سامنا کرنے کی بجائے لندن بھاگ گئے ،جو اپنے وطن میں عید نہ کریں وہ ملک اور قوم کے ساتھ کیسے مخلص ہو سکتے ہے۔

میڈیا کو جاری اپنے ایک بےان میں انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز اور رانا ثناءاللہ کے خلاف میری ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی میری وکلاءبرادری اور سماجی تنظےموں سے حمایت کیلئےہے ،میں نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کی ہے۔

گزشتہ سات سالوں سے عدالتوں کا دروازہ کھٹکٹا رہی ہوں اب مجھے پورا یقین ہے کہ عدلیہ آزاد ہے مجھے انصاف ملے گا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے اوپر جھوٹے کیسز بنائے گئے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں میں آخری دم تک ظالموں کا مقابلہ کروں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: