این اے 120کا معرکہ، ملازمتوں کی لوٹ سیل لگادی

این اے 120کے ضنمی الیکشن میں کامیابی کےلئے مریم نواز نے نوکریاں بانٹنا شروع کردیں ہیں۔ سرکاری ملازمتیں دینے کے وعدے کے بعد ناراض کارکنان راضی ہونا شروع ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلے میںمسلم لیگ ن کے مرکزی دفتر میں اجلاس ہوئے ہیں جہاں حکمران جماعت کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مریم نواز مذکورہ حلقے میں انتخابی مہم کے نگران مقرر ہیں۔مریم نواز نے کارکنان سے شکایات اور مطالبات تحریری صورت میں طلب کیے تو حصول ملازمت کےلئے درخواستوں کے ڈھیر لگ گئے۔

مریم نوازنے کارکنان کی ملازمت فراہم کرنے کی یقین دھانی کرائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: