وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، تصویر دیکھ کر نواز شریف پریشان

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، ملاقات میں انہوں نے وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی جبکہ وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور آپریشن خیبر فور میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا، ملاقات کے دوران آرمی چیف اور وزیر اعظم برابرکی نشستوں پر بیٹھے ،

دونوں قائدین کے ایک ساتھ بیٹھنے کو مبصرین نے ایک بہترین اقدام قرار دیا ہے جبکہ سول ملٹری تعلقات کی بہتری کے لئے ایک اچھی کوشش قراردیا ہے۔

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف بھی اسی طرح ساتھ ساتھ بیٹھا کرتے تھے مگر بعد ازاںجب جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف آف آرمی سٹاف کا منصب سنبھالا تو سابق وزیر اعظم سے ملاقات میں دونوں رہنما آمنے سامنے بیٹھا کرتے تھے .

مگر اب شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق آرمی چیف راحیل شریف کے انداز میں ملاقات کی ہے جسے سول ملٹری تعلقات کے لئے ایک اچھا اقدام سمجھا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: