واہگہ بارڈر پر لگائے گئے پاکستانی پرچم پر بھارت کو تشویش

بھارت نے واہگہ بارڈر کے قریب پاکستانی حدود میں لگائے جانے والے 400فٹ بلند پاکستانی پرچم کے خلاف بھی واویلا شروع کر دیا۔

بھارت نے مذکورہ پاکستانی پرچم کی بلندی کو عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد پورے امرتسر پر نظر رکھنا ہے ،جو لاہور کے پہلو میں بھارت کا سرحدی شہر بھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈر کے قریب پاکستانی حدود میں 400فٹ اونچائی پر 120فٹ چوڑا پاکستانی پرچم لگانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔

یہ پرچم 14 اگست 2017 کو آزاد ی کی 70 ویںسالگرہ کے موقع پر لہرایا جائے گا، لیکن بھارتی حکام اور میڈیا دونوں نے بے بنیاد پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: