ہانگ کانگ میں کھانا پینا اور رہنا اتنا آسان نہیں ہے۔ یہاں پر تین کمروں کے فلیٹ کا کرایہ 12 لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔ اگر آپ نے دنیا کے مہنگے ترین شہر جانا ہے تو جیب بھر کر جائیں۔ سروے رپورٹ میں رہائش، کھانا، پینا، لباس ، آمدورفت اور تفریحی سرگرمیوں کو مد نظر رکھ کر موازنہ کیا گیا۔
سروے میں انگولا کے شہر لوآنڈا کا دوسر، زیورخ کا تیسرا ، سنگاپور کا چوتھا اور ٹوکیو کا پانچواں نمبر ہے