اداکارہ انجمن کا ٹی وی چینلز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ

اداکارہ انجمن نے کہا ہے کہ ان کی سالگرہ 15 اپریل کو ہوتی ہے۔ 24جولائی کو خبر چلانا کہاں کی صحافت ہے۔

انجمن نے کہا میرا کیرئیر 1977 سے شروع ہوا جبکہ ٹی وی چینلز اسے 1973 سے شروع کرایا۔
اداکارہ نے کہا ٹی وی چینلز ان کی عمر سے متعلق بھی غلط خبر چلاتے رہے۔
لالی وڈ میں انجمن کی سلطان راہی کے ساتھ جوڑی کافی مشہور رہی۔

انجمن کی لالی وڈ میں تین سو کے قریب فلموں میں کام کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: