اسد اللہ خان خاتون اینکر غرید ہ فاروقی سے نالاں

سوشل میڈیا پر ایکسپریس نیوز کی اینکر غریدہ فاروقی  کی برطرفی کی خبریں سرگرم ہیں۔ وہیں 92 نیوز کے اینکر اور اس سے پہلے ایکسپریس نیوز میں کام کرنے والے اسد اللہ خان نے اپنے فیس بک پیج پر غریدہ فاروقی کا تنقید کا نشانہ بنایا۔

اسد اللہ خان نے لکھا

”کسی کی نوکری جانے کا مجھے ہمیشہ بہت دکھ ہوتا ہے.غریدہ کی نوکری ختم ہونے کے پیچھے اس کے ان بیسیوں ٹیم ممبرز کی بد دعائیں شامل ہیں جن کے گھر کا چولہا یہ کھڑے کھڑے بند کرا دیا کرتی تھی، معمولی غلطیوں پر جن کی تنخواہیں کاٹنے کی سفارش کرتی تھی، کچھ ایسے دوستوں کو میں ذاتی طور پہ جانتا ہوں جنہیں بغیر نوٹس کے کھڑے کھڑے فارغ کیا گیا”

اسد اللہ خان نے مزید لکھا

”اور کیسے ممکن ہے معصوم سونیا اور اس کے والدین کے دل سے آہ نہ نکلی ہو،اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں”

اطلاعات ہیں گھریلو ملازمہ کو حبس بے جا میں رکھنے پر ایکسپریس نیوز نے اینکر غریدہ فاروقی کو آف ائیر کر دیا ہے۔

غریدہ فاروقی کا نیا اسکینڈل، آڈیو لیک ہو گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: