6 ماہ میں 6 بچیاں زیادتی کے بعد قتل

 

قصورمیں گزشتہ 6ماہ کے دوران 6معصوم بچیوں سمیت7بچوں کوزیادتی کانشانہ بنانے کے بعدبے دردگی سے قتل کردیاگیا۔

 پولیس کے مطابق انہوں نے مقابلوں میں 4 افراد کو ہلاک کیا ہے مگر تاحال معصوم بچیوں اوربچے کودرندگی کے نشانے بنانے والے قاتل کو  کیفرکردارتک نہیں پہنچایا جاسکا۔

پولیس مقابلے میں 4 افراد مارے تو گئے مگر ابھی بھی معصوم بچیاں زیادتی کے بعد قتل ہو رہی ہیں۔

بچیوں کے لواحقین کاکہناہے کہ پولیس بجائے ملزمان کوگرفتارکرنے کے اُلٹاہمارے اوپرپریشر ڈال رہی ہے اورمحلے سے جیسے ہی کوئی نیاواقعہ ہوتاہے سینکڑوں کی تعدادمیں پولیس بے گناہ افرادکواٹھاکرلے جاتی ہے اوراُنہیں بے پناہ تشدد کا نشانہ بنانے اوررشوت لینے کے بعد چھوڑدیتی ہے۔

جب اس سلسلہ میں ڈی پی اوقصوراسماعیل الرحمن کھاڑک سے رابطہ کیاگیا تواُنہوں نے بتایاکہ وہ میٹنگ کے سلسلے میں لاہورمیں مصروف ہیں جبکہ کسی بھی ایس ایچ او نے موقف دینے سے گریز کیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: