چودھری نثار نے اہم پریس کانفرنس ملتوی کردی

 

وزیرداخلہ چودھری نثار نے آج ہونے والی پریس کانفرنس دو گھنٹے پہلے ملتوی کردی۔

چودھری نثار نے دو دن پہلے پریس کانفرنس کا اعلان کررکھا تھا۔

وزارت دخلہ کے مطابق چودھری نثار کو کمر کی ثشدید تکلیف ہوئی جس کے باعث پریس کانفرنس ملتوی کی گئی۔
چودھری نثار اب کل پریس کانفرنس کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: