میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو کے بینر لگ گئے

لاہور کے مختلف علاقوں میں ویراعظم نواز شریف کے خلاف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حق میں پراسرار طور پر بینرزآویزاں ہوگئے۔
لاہور کے مختلف مقامات پربینرز آویزاں ہوگئے ہیں جن میں وزیراعظم نواز شریف کو جانے اور وزیراعلیٰ پنجاب کو آنے کی دعوت دی گئی ہے۔


یہ بینرز پریس کلب کی اطراف بھی لگائے گئے ہیں جن پر جانے جانے دو میاں صاحب جانے دو اور آنے دو آنے دو میاں شہباز شریف کو آنے دو کی تحریر لکھی گئی ہے۔
یہ بینرز این جی او پاکستان کے نام سے لگائے گئے ہیں جن پر دو افراد کے موبائل نمبرز پر بھی درج ہیں۔
بینرز پر جو نمبر دیئے گئے ہیں وہ بند ہیں اور ان سے کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ان بینرز کے ذریعے ن لیگ میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: