وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس ملتوی

وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی۔ ممکنہ طور پر انہیں پریس کانفرنس میں نواز شریف سے علیحدگی اور عہدے سے استعفے کا اعلان کرنا تھا۔
چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کو اہمیت دی جا رہی تھی اور ن لیگی رہنماؤں نے ان کی پریس کانفرنس رکوانے اور انہیں منانے کے لئے پورا زور لگایا۔
چودھری نثار کے قریبی ذرائع کے مطابق چودھری نثار نے پریس کانفرنس ملتوی کی ہے اور وہ جلد ہی پریس کانفرنس کریں گے۔
چودھری نثار کمر میں تکلیف کی وجہ سے آج پریس کانفرنس نہیں کر پائیں گے، ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔
صحت بہتر ہونے پر چودھری نثار کل پریس کانفرنس کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: