جھولا گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی

فورٹریس سٹیڈیم میں واقع جوائے لینڈ میں جھولا گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مزنگ کے رہائشی نعمان کے مطابق وہ اپنے کزنز اور فیملی کے ہمراہ جوائے لینڈ فورٹریس سٹیڈیم گئے تھے۔ جوائے لینڈ میں اسکی کزن 22 سالہ سمیہ اور 18 سالہ احمد جھولے میں بیٹھے تھے کہ بلندی پر جا کر جھولا ٹوٹ گیا اور اسکے کزنز قریبی عمارت کے شیشے سے ٹکرا کر زخمی ہوگئے۔ جھولے کی زد میں آکر نیچے کھڑا ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔

متاثرہ شہری نے بتایا کہ حادثہ ہونے کے بعد جوائے لینڈ انتظامیہ کا رویہ افسوسناک تھا جو حادثے کوچھپانے کیلئے جھوٹ بول رہے تھے۔

انہوں نے غفلت کا مظاہرہ کرنے والی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کرنے کی اپیل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: