پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے پانامہ عملدرآمد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ گارنٹی دیتے ہیں کہ وزیراعظم کی نااہلی کا معاملہ دیکھیں گے۔

جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ پہلے ہی نااہلی کا معاملہ دیکھ رہے ہیں۔

جسٹس اعجازالاحسن نے کا کہ اپنے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: