پاکستان میں بھارتی ڈراموں کو نشر کرنے کی اجازت

 

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستانی ٹی وی چینلز کو بھارتی ڈرامے نشر کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
درخواست گزار کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت بھارتی فلموں کی کی سینما گھروں میں نمائش کی اجازت دے چکی ہے اس لیے ٹی وی چینلز پر ڈراموں پر پابندی بلاجواز ہے۔

یاد رہے پیمرا نے پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی ڈرامے نشر کرنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

پیمرا نے بھارتی ڈراموں پر اڑی حملے کے بعد پابندی لگا رکھی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: