کیا واقعی چین نے بھارت کے 158 فوجی مار دیئے

سکم کے علاقے میں چینی اور بھارتی فوجوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ چینی فوج نے متعدد بھارتی چیک پوسٹوں پر راکٹ حملے کر کے انڈین فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک 158 بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔

گزشتہ روز چین نے ایک بار پھر بھارت کو اپنی فوجیں واپس بلانے کے لیے تنبیہ کی تھی۔ چینی سرکاری میڈیا نے بھی بھارت کو چینی حدود سے اپنی فوجیوں کو نکالنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو بھارت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ خیال رہے کہ چین کے ساتھ ملنے والی بھارتی ریاست سکم کی سرحد پر گزشتہ ہفتے بھارتی فوجی چینی حدود میں گھس کر سڑکی کی تعمیر روک دی تھی جس کے بعد چین نے متعدد بار بھارت کو وارننگ دی تھی۔

نوٹ: یہ خبر دنیا نوز نے آن ائیر کی تھی مگر یہ خبر جھوٹی نکلی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: