گدھےسے باندھ کر گھسیٹنےسے بچہ جاں بحق

ایبٹ آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا۔ زمیندار نے بچے کو گدھے کےساتھ باندھ کر گھسیٹا جس سےوہ دم توڑ گیا۔

ڈی پی او ایبٹ آباد اشفاق انور کے مطابق انسانیت سوز واقعہ تھانہ لورہ کی حدود میں پیش آیا۔

کھیت میں گدھا جانے پر کھیت کے مالک نے طیش میں آ کر گدھے کے مالک کے 8 سالہ بچے مدثر کے ہاتھ گدھے سے باندھ کر اسے بھگا دیا۔

کمسن بچہ گدھے کے ساتھگگھسٹتےہوئے دم توڑ گیا۔

کھیت کے مالک ملزم مسکین کو گرفتار کر کے تھانہ لورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: