تمیم اقبال اور اہلیہ پر تیزاب پھینک دیا گیا

بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال ان کی اہلیہ عائشہ صدیقہ اور ایک سالہ بیٹے پر انگلینڈ میں تیزاب سے حملہ کیا گیا تاہم تینوں محفوظ رہے۔
تمیم اقبال انگلش کاؤنٹی میں شرکت کے لئے برطانیہ میں موجود ہیں جہاں وہ ایسکیس کی طرف سے ایک ٹی 20 میچ میں حصہ لے چکے ہیں۔
اس حادثے کے بعد انہوں نے فوری طور پر کاؤنٹی کرکٹ چھوڑ دی اور بنگہ دیش واپس چلے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق تمیم اقبال اور ان کی فیملی پر نسلی نفرت کی بنا پر تیزاب پھینکا گیا، حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: