وزیراعظم استعفیٰ دیں، گھر جائیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی وزیراعظم نوازشریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پانچ میں سے دو ججز پہلے ہیں نوازشریف کو مجرم قرار دے چکے ہیں۔

اب نوازشریف کا اقتدار میں رہنے کا اخلاقی اور سیاسی جواز ختم ہوچکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: