مریم نواز نے جعلی دستاویزات جمع کرائیں، جے آئی ٹی

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ وزیراعظم کی سیاسی جانشین تصور کی جانے والی مریم نوازشریف کے لئے بھی نئی پریشانیاں لے کر آئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے جے آئی ٹی میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں۔

جعلی دستاویزات دینا جرم ہے، یہ جعلی دستاویزات حقائق کو توڑنے مروڑنے کے لئے ہیں۔

حسن نواز نے بھی سپریم کورٹ کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ ان جعلی دستاویزات پر حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بھی دستخط ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: