چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض فلیٹیز ہوٹل کے مالک بن گئے

معروف پراپرٹی ٹائیکون چئیرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض نے فلیٹیز ہوٹل خرید لیا۔ فلیٹیزہوٹل میں مریم نواز شریف کے سمدھی منیر چوہدری کے شئیرز 10%جبکہ گلف بینک دبئی کی حکمران فیملی کی 90% شیئرز تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملک ریاض کا فلیٹی ہوٹل کے استعمال میں نہ ہونے والی جگہ پر ٹون ٹاورز / شاپنگ مال تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔ تاہم فلیٹز ہوٹل بھی موجود رہے گا۔

ملک ریاض نے اسکورٹس انویسٹمنٹ بینک بھی خرید لیا ہے علاوہ ازیں ملک ریاض نے میریٹ ہوٹل اسلام آباد کے عقب میں واقع پرانے شیرٹن ہوٹل کے گرے سٹرکچر کو خریدنے کا بھی فیصلہ کر لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: