کرکٹرز کی محنت، سیٹھی کے چہیتوں پر نوٹوں کی بارش

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو ہرا کر چیمپئن بننے کا فائدہ قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اٹھا رہے ہیں۔

نجم سیٹھی نے اپنے چہیتوں کو نوازنے کے لئے قومی خزانے کو بھی لوٹنا شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے انعامات کے دوران نجم سیٹھی نے اپنے قریبی رفقا ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی اور جنرل

منیجر انٹرنیشنل آپریشنز عثمان واہلہ کو دس دس لاکھ روپے کی چیک دلوا دیئے۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفکیشن میں عثمان واہلہ اور امجد بھٹی کا نام ہی شامل نہیں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: