مریم نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئیں۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر مملکت مریم اورنگزیب، حسین اور حسن نواز بھی ان کے ساتھ ہیں۔

مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے گاڑی ڈرائیو کی، مریم کے داماد راحیل منیبر بھی ان کے ساتھ آئے ہیں۔

فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی پہنچنے پر خاتون پولیس اہلکار نے مریم نواز کو جھک کر تعظیم پیش کی۔

وزیراعظم ہاؤس سے روانگی سے پہلے ان کی والدہ کلثوم نواز نے ان کو پیار کیا اور قرآن پاک کے سائے میں روانہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: