مریم نواز کی پیشی، اسلام آباد بند

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی پیشی پر اسلام آباد کو بند کر دیا گیا۔

اسلام آباد میں گارڈن فلائی اوور سے جوڈیشل اکیڈمی جانے والا راستہ بند کر دیا گیا۔

 ترجمان ٹریفک پولیس نے شہریوں کو صاحبزادہ عبدالقیوم روڈ استعمال کرنے کی ہدایت کی۔

 الشفاء ہسپتال سے جوڈیشل اکیڈمی جانے والی سڑک بھی بند کی گئی۔

عوام کو بیکن روڈ اور میر ظفراللہ جمالی روڈ استعمال کرنے کا حکم دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: