لیہ میں ٹریفک حادثہ، 11 جاں بحق

لیہ میں المناک ٹریفک حادثے میں 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

لیہ کے کروڑ روڈ پر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم  ہوا۔

حادثے میں 20 زخمی بھی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال لیہ اور تحصیل اسپتال کروڑ منتقل کیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار بس نے ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھے سے ٹکر ماری۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: