سری دیوی کی بیٹی آڈیشن میں ناکام

اپنی خوبصورت رقص س بالی ووڈ میں شہرت پانے والی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی ڈانس ریئلٹی شو کے آڈیشن میں ہی ناکام ہو گئی۔
خوشی کپور سٹار پلس ٹی وی کے ریئلٹی شو ڈانس پلس میں شرکت کی خواہشمند تھی لیکن وہ آڈیشن مرحلے سے آگ نہ بڑھ سکیں۔ انہیں ٹاپ 12 میں بھی جگہ نہ ملی۔
سری دیوی کی بیٹیاں اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ ان کی بڑی بیٹی جھانوی کپور فلمی نگری میں انٹری کے باعث شہ سرخیوں میں ہیں تو خوشی کپور چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہونا چاہتی ہیں۔
سری دیوی بڑی بیٹی جھانوی کپور کی فلمی دنیا میں جانے کے فیصلے سے ناخوش ہیں اور گزشتہ دنوں انٹرویو میں اس کا اظہار بھی کرچکی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: