وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز بھی طلب

 

پناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو طلب کر لیا ہے۔

مریم نواذ 5 جولائی کو پیش ہوں گی۔ ان اسے نیسکول اور لندن فلیٹس سے متعلق سوالات ہوں گے۔

وزیر اعظم کے بچوں سے آف شور کمپنیوں کے متعلق بھی پوچھا جائے گا۔

جے آئی ٹی نے 3 جولائی کو حسن نواز اور 4 جولائی حسین نواذ کو دوبارہ بھی طلب کر لیا ہے۔
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جے آئی ٹی کلثوم نواز کو بھی طلب کر سکتی ہے۔

اس سے پہلے وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور کیپٹن صفدر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: